Sawal o jawab

سوتے وقت کی دعائیں

سوتے وقت کی دعائیں

بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔  دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:

اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ  اَمُوْتُ وَاَحْیَا

’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ  میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘

صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام؟ حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عند النوم، حدیث: 6887، ومسند أحمد: 385/5 واللفظ لہ۔

Post a Comment

0 Comments